• اکتوبر 27, 2020

عمران خان اقتدار چھوڑدے گا لیکن کرپٹ عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے،شیخ رشید

بہاولپور:شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسے کی اجازت مل گئی، اب شور شرابا نہیں ہونا چاہئے، عمران خان اقتدار چھوڑ دے گا، ان کو نہیں چھوڑے گا، سیاسی مخالفین سن لیں، پانچ سال کیلئے آئیں، پہلے نہیں جائیں گے، 8 سے 15 افراد اپوزیشن کو چھوڑ جائیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کرپٹ عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کرپٹ لیڈر کیخلاف جہاد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا آصف زرداری کو معلوم ہے جیل، ہسپتال اور گھر کب جائیں گے، پہلے نواز شریف بینظیر کو سیکیورٹی رسک کہتے تھے، جب تک میں وزیر ہوں کسی کو ملازمت سے نہیں نکالوں گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف اور ان کے حواریوں کے پاس کوئی جواب نہیں،شہزاد اکبر

Read Next

فتح کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹینرز اور روکاوٹیں بے فائدہ ہیں،شاہد قاقان عباسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے