• جون 22, 2021

‘عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر بات مان لیتے تو معیشت تباہ نہ ہوتی، قوم سے معافی مانگیں’

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتےتومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، قوم سے معافی مانگیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان غلطیاں کرتےہیں، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں ، پھر یہ وہی غلطیاں دہراتے ہیں۔ یہ ملک ہے کوئی کلاس روم نہیں۔ عمران خان کے آئی ایم ایف کی ہدایت پر مزید ٹیکس کے ہتھکنڈے کو ناکام بنائیں گے۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگا کیا۔ آئی ایم ایف کےتنخواہ دارملازموں کوعوام کےفیصلے نہیں کرنے دیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

30 سال حکومت کرنیوالے حساب دینے کو تیار نہیں، شور مچایا ہوا ہے: وزیراعظم

Read Next

کورونا کی تیسری لہر بے قابو، مزید 108 افراد جان سے گئے، 4198 نئے مریض رجسٹرڈ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے