• اپریل 11, 2021

عمان کا 103ممالک کیلئے مفت سیاحتی ویزا، پاکستان شامل نہیں

مسقط: مان کی جانب سے بھارت سمیت 103ممالک کیلئے انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام شروع کیا جارہا ہے تاہم فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔

تاہم کسی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا،اس حوالے سے عمانی پولیس نے بتایا کہ مشروط ویزے کیلئے سیاح کو دس دن کے قیام کی اجازت ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت میں کسانوں کے احتجاج پر حکومت دباؤ کا شکار، مذاکرات کیلئے ترلے منتیں

Read Next

عوام ملک کی خاطر باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں: مریم نواز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے