• اکتوبر 30, 2020

علیزے گبول کورونا کے باعث تنہائی سے تنگ آگئی

لاہور:ماڈل و اداکارہ علیزے گبول کورونا کے ساتھ ساتھ تنہائی سے تنگ آ گئی ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علیزے گبول نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے آئسولیٹ ہوئے 10 دن گزر گئے اور میرے لیے یہ تجربہ خوش گوار نہیں رہا لیکن الحمد للہ مداحوں کی دُعاؤں نے مجھے بہت ہمت اور حوصلہ دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہانیہ عامر کی سفید جوڑے میں خوبصورت تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

Read Next

کولون انڈور ٹینس کوارٹرز فائنل عصام الحق قریشی جمعہ کو ایکشن میں نظر آئیں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے