• نومبر 25, 2020

علامہ اقبال کے افکار مسلسل متاثر کن اور رہنمائی فراہم کر رہے ہیں: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقبال کے افکار مسلسل متاثر کن اور رہنمائی فراہم کر رہے ہیں، وہ ایک عظیم صوفی شاعر تھے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اقبال عصرحاضر کی سائنسی، تکنیکی ترقی اور انسانی عقل کا احترام کرتے تھے، وہ ایک عظیم صوفی شاعر تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مریم نواز اپنا رویہ درست کرلیں تو علی امین گنڈا پور کو ایسے بیان کی ضرورت بھی نہ پڑے،فردوس عاشق

Read Next

A1tv Headlines 02 PM | 09 November 2020

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے