• اکتوبر 22, 2021

عشرہ رحمت للعالمینؐ: مسافر گاڑیوں میں میوزک پر پابندی عائد

لاہور: سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت للعالمینؐ کے دوران مسافر گاڑیوں میں ہر قسم کے گانے اور میوزک بجانے پر پابندی عائد ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 فاروق حیدر نے مسافر بسوں میں کورونا ایس او پیزکا جائزہ لیا اور خلاف ورزی کرنے پر 10 گاڑیوں کے چالان جبکہ 5 گاڑیوں کو تھانے میں بند کر کے 12 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اگلے سال سے صرف حکومتی منظور شدہ پنکھے چلیں گے: شبلی فراز

Read Next

الیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے