• دسمبر 1, 2021

عشرت العباد سے فاروق ستار کی ملاقات، اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق

لاہور: دبئی میں سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کا یکجا ہونا وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ عشرت العباد اور فاروق ستار متعدد بار رہنماؤں سے بات چیت کی کوشش کر چکے ہیں۔ 8 نومبر 2017 کو ایم کیو ایم اور پی ایس پی اتحاد کی فاروق ستار نے مخالفت کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اینکر پرسن کی غیر مشروط معافی: نعمان نیاز اور شعیب اختر میں صلح ہوگئی

Read Next

ٹانک: کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، خواتین بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے