• اگست 2, 2021

عزیزالرحمان نے طالبعلم سے بدفعلی کا اعتراف کر لیا، جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: مفتی عزیز الرحمان نے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا، عدالت نے ملزم اور اُس کے بیٹوں کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے عزیزالرحمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

پولیس نے مرکزی ملزم عزیز الرحمان اور اُس کے دو بیٹوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت عدالت نے ملزم سے پوچھا کہ کیا وہ کچھ کہنا چاہتا ہے۔ ملزم عزیزالرحمان نے کہا کہ وہ کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے عزیزالرحمان اور اُس کے دو بیٹوں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مودی کا مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ

Read Next

‘افغانستان میں امریکا کیساتھ امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار، اڈے نہیں دینگے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے