• اکتوبر 17, 2021

عراقی پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، 13 زخمی، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا

کابل: عراق میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے فائرنگ کر دی، ایک شہری جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے، وزیراعظم مصطفی الخادمی نے تحقیقات کا حکم دیدیا۔

عراق کے دو شہروں بصرہ اور بغداد میں شہریوں نے بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق 13زخمی ہو گئے۔ عراقی وزیراعظم مصطفی الخادمی نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے مظاہرین پر فائرنگ کا کوئی جواز نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی، وزیر اعظم

Read Next

وزیر اعظم آج سب سے بڑے ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کریں گے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے