• جنوری 21, 2022

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

لاس اینجلس:عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان نے دبئی میں مقیم بزنس مین حسان الامین سے منگنی کرلی۔

 مونا کتان نے گزشتہ رات دیر گئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر  ہمیشہ کیلئے  کے عنوان سے پوسٹ کی ،جس میں انہوں نے اپنی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی پہن رکھی ہے۔

ایک اور تصویر میں وہ اپنے ہونیوالے شوہر کیساتھ پوز دے رہی ہیں، ان کے مداح یہ بات جان کر کھل اٹھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نورا فتیحی حجاب میں ملبوس، مداح حیران رہ گئے

Read Next

گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنا خاص دوست قرار دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے