• نومبر 28, 2020

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی: اداکار عدنان صدیقی اور گلوکار راحت فتح علی خان کا مشترکہ دعائیہ کلام ‘وتعز من تشائ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

دعائیہ کلام کو عدنان صدیقی نے لکھا اور کمپوز کیا ہے، کلام کی ویڈیو میں شوبز ستارے دکھائی دئیے جن میں عدنان خود بھی شامل تھے۔ کلام کی ویڈیو کو کراچی اور اس کے اطراف میں فلمایا گیا ہے۔

پانچ منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیو میں عدنان صدیقی کے علاوہ اداکارہ سجل علی، امر خان اور دیگر شوبز شخصیات نظر آئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رونالڈو کورونا کو شکست دینے میں ناکام، ٹیسٹ پھر مثبت

Read Next

چین سے مار کھانے والے بھارتی حکمران بڑی بڑھکیں مارنے لگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے