
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کی بجائے ممبئی میں کریں گے۔
عالیہ اور رنبیر نے شادی میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کو مدعو کرنے کا پلان بنایا ہے۔
0 Reviews
Tags: a1 news A1 tv inernational news a1 tv interesting news bol entertainment bollwood news bollywood movies actor entertaiment news