• ستمبر 23, 2021

عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں بھی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے تیار

کراچی:  گلوکار عاطف اسلم فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو منوانے کے لئے تیار ہوچکے ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نجی ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل سنگ مرمر کے سیکوئل میں اداکاری کریں گے۔ جو ان کا پہلا سیریل ہوگا۔ مذکورہ سیریل میں اداکارہ کبریٰ خان اور ہانیہ عامر بھی ان کے مدمقابل فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔

فی الحال اس حوالے سے گلوکار کی جانب سے کوئی واضح تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ماہرہ نے آمدن بارے مداحوں کی غلط فہمی دور کر دی

Read Next

کاجول سکرین پر ‘جادوگر’ ثابت ہوئی ہیں: شاہ رخ خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے