• اکتوبر 30, 2020

عائمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ عائمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائمہ بیگ اس ویڈیو میں نامور فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ واضح رہے کہ عائمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو بھی جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تیونس کے صدر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

Read Next

انشا اللہ جلد کشمیر آزاد ہوگا، ہندوتوا کا نظریہ مزید نہیں چلے گا، صدر عارف علوی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے