• جون 24, 2021

عائشہ عمر نے بھی گال گدوت کو کھری کھری سنا دیں

کراچی:  اداکارہ عائشہ عمر نے بھی اسرائیلی نژاد امریکی اداکارہ گال گدوت کے ٹویٹ پر انہیں حقیقت دیکھنے کا کہتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ عائشہ نے کہا کہ یہ جنگ نہیں ہے اور نہ ہی یہ اپنا دفاع ہے ، یہ ظلم اور نسلی کشی ہے ۔عائشہ عمر نے لکھا کہ ہم فلسطین کیلئے دعا کرتے ہیں اور ہم ان بے گناہ جانوں کیلئے دعا کرتے ہیں جو روزانہ ضائع ہورہی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ ہم سلامتی کیلئے دعا کرتے ہیں اور ہم دنیا سے حقیقی تصویر دیکھنے کی بھی اپیل کرتے ہیں ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پانچ فیصد سے کم کورونا شرح والے اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ

Read Next

وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو فون، پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے