• اکتوبر 22, 2021

عائشہ اکرام کو دھمکیاں دینے کا الزام، ٹک ٹاکر علی شاہ کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے قتل کی دھمکیوں کے الزام کے تحت ٹاک ٹاکر علی شاہ کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گریٹر اقبال پارک واقعے کے ملزمان گرفتار کروانے کے نتیجے میں عائشہ اکرام کو دھمکیاں دی گئیں جس پر عائشہ نے تھانہ شاہدرہ کے فرنٹ ڈیسک پر درخواست جمع کروائی کہ انہیں قتل کئے جانے کا خوف لاحق ہے، جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔

سی سی پی او لاہور نے مقدمہ درج کروا کر ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیاض الحسن چوہان ای چالان نادہندہ ، سیف سٹی اتھارٹی نے گاڑی پکڑ لی

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 12 October 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے