• جنوری 20, 2022

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہ

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کو ایک مفید مشورہ دیا ہے۔

عائزہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘اپنی کہانی کی سنڈریلا بننے کیلئے ، آپ کو صرف اپنی ضرورت ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ‘آپ کو کسی شہزادے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ آئے اور آپ کو شہزادی بنائے، جبکہ آپ تو پیدائشی ملکہ ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ‘ اپنی قدر جانیں اور ہمیشہ اپنا سر بلند رکھیں۔ یاد رکھیں، آپ دنیا کو چلاتی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

صنم سعید عامر خان کیساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کرنے کی خواہاں

Read Next

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے