• ستمبر 19, 2021

عائزہ اعوان نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد:  اداکارہ عائزہ اعوان نے اپنے مداحوں کو جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ وہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں لیکن وہ شادی کے بعد بھی اداکاری کو جاری رکھیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری ان کا جنون ہے وہ خود کو کبھی بھی شوبز سے الگ نہیں کرسکتیں۔

واضح رہے کہ اداکار ہبہت جلد اداکار جنید خان کے ساتھ نئے پراجیکٹ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انعام پہلوان نے ورلڈ بیج ریسلنگ سیریز میں مقابلے کیلئے تیاری مکمل کر لی

Read Next

شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچنے لگیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے