• جنوری 21, 2022

طلاق کے بعد ماں بننے کی خواہش پر بچہ گود لیا: حدیقہ کیانی

لاہور:  پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ پہلی طلاق کے بعد ماں بننے کی خواہش پر بچہ گود لیا۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے بتایا کہ جب میری پہلی طلاق ہوئی تو اس کے بعد کافی عرصے تک دوسری شادی نہیں کی تھی لیکن اس وقت میرا دل چاہتا تھا کہ میں ماں بنوں، میں بچے کو گود لینا چاہتی تھی۔

حدیقہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کو گود لینے کے 2 ماہ بعد دوسری شادی کر لی، میری دوسری شادی کی وجہ بھی میرا بیٹا ہی بنا کیوں کہ میں چاہتی تھی کہ میرے بیٹے کو باپ کا نام ملے لیکن مختلف مسائل کے سبب ہم نے علیحدگی اختیار کر لی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امن و امان کا مسئلہ، کنگنا کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Read Next

Headlines | 03 December 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے