• جولائی 30, 2021

طالبان کابل پر قابض ہوگئے تو اپنی سرحدیں بند کردیں گے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اگر اگر طالبان کابل پر قابض ہو گئے تو پاکستان افغانستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کو بند کر دے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے یہ اہم بات امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں امریکی انخلا سے پہلے افغانستان کا سیاسی حل نکلے۔ پاکستان کابل میں عوامی ووٹ سے آنے والی حکومت کو تسلیم کرے گا۔

پاک بھارت تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کا ہندوتوا کا نظریہ ہمارے اس کی راہ میں رکاوٹ ہے، میں نے تو حلف اٹھاتے ہی بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی بات کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینئر اداکار انور اقبال کی طبیعت ناساز، اہلخانہ کی دعاؤں کی درخواست

Read Next

افغانستان میں مدد کرنیوالوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے: جوبائیڈن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے