• ستمبر 19, 2021

صوابی: درندگی کی انتہا، ایک سال سے کمرے میں بند خاتون بازیاب، تین ملزمان گرفتار

صوابی: صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی انتہاایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کو پولیس نے بازیاب کرلیا، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں قید کیا تھا، بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا تھا۔ خاتون کی طلاق ہو چکی ہے۔

پولیس کے مطابق شوہر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا تین ملزمان گرفتار ہیں جبکہ ایک کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

Read Next

فیصل آباد: کچرا پھینکنے پر 13سالہ لڑکے کو قتل کر دیا گیا، ملزم فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے