• نومبر 24, 2020

صدر مملکت عارفی علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت نے فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے عالمی سطح پر اسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھایا، معاشرتی امور میں منبر اور محراب کا کرادار بہت اہم، نبی کریمؐ کی تعلیمات کا عکس ہماری زندگی میں نظر آنا چاہیے۔

نورالحق قادری نے کہا نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا کو جنت بنایا جاسکتا ہے۔ وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کا کہنا تھا کہ نبی اکرم ﷺ دونوں جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ اس موقع پر دیگر شرکا نے بھی سرکار دو جہان ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Read Next

حضورا کرمؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے سے ظلم ختم کیا جاسکتا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے