• دسمبر 6, 2021

صدر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی سکیورٹی کیلئے بطورِ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا، صدر نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلئے پشاور کور کمانڈر کے نئے عہدے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس: انتخابی اصلاحات، ای وی ایم، کلبھوشن سمیت مختلف بلز منظور

Read Next

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس، سپیکر قومی اسمبلی اور ایم این اے عبدالقادر مندوخیل میں تلخ کلامی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے