• اکتوبر 31, 2020

صدارتی انتخابات سے پہلے ویکسین دستیاب نہیں ہوسکتی،ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کرلیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے پہلے ویکسین دستیاب نہیں ہو سکتی بلکہ الیکشن کے فوری بعد بھی ممکن نہیں۔ صدر ٹرمپ نے انٹی باڈی کاک ٹیل دوا کو کورونا وائرس کا علاج قرار دیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وائرس سے بچاؤ کے لیے امریکی عوام کے خدشات دور کئے جائیں گے۔ امریکی صدر انتخابی مہم کے دوران کئی بار کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کو الیکشن سے پہلے دستیاب ہونے کی بات کرتے رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر

Read Next

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات دیکھ رہے ہیں،زلمے خلیل زاد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے