• نومبر 25, 2020

صحرائے تھل میں پانچویں جیپ ریلی کا کوالیفائنگ مرحلہ جاری

مظفر گڑھ:لیہ اور مظفر گڑھ کے صحرائے تھل میں پانچویں جیپ ریلی کا کوالیفائنگ مرحلہ جاری ہے جس میں فراٹے بھرتی گاڑیاں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ جہاز کی سپیڈ سے فراٹے بھرتی گاڑیوں میں بیٹھے ڈرائیورز اپنی مہارت خوب دکھا رہے ہیں، ریس میں85 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ تھل چیپ ریلی کے دفاعی چیمپیئن آصف فضل چوہدری، صاحب زادہ سلطان اور اداکار فیروز سبزواری نے کوالیفائنگ مرحلہ مکمل کر کے اور اپنی نظریں ٹائٹل پر جما لی ہیں۔ جیپ ریلی کی سٹاک کٹیگری کے مقابلے کل جبکہ پری پیئرڈ کٹیگری کے فائنل مقابلے ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی سی بی 24 سال بعد آسٹریلیا کی میزبانی یقینی بنانے کیلئے سرگرم

Read Next

خواتین دنیا میں ہر جگہ خود کو غیرمحفوظ سمجھتی ہیں: صنم سعید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے