• مئی 23, 2022

صحافی محسن بیگ کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اےٹی سی اسلام آباد  نے صحافی محسن بیگ کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر صحافی محسن بیگ کو پولیس تحویل میں دے دیا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ مزید ریمانڈ کیوں چاہیے؟پبلک پراسیکیوٹر نے بتایا کہ پولیس گرافک ٹیسٹ کرانا ہے۔ ویڈیو برآمد کرنا ہے۔

اےٹی سی اسلام آباد کا استفسار کیا کہ تین دن میں کیا کیا ہے؟ 6دن سے محسن بیگ آپکے پاس ہے، آپکی کیا کارکردگی ہے؟

صحافی محسن بیگ کے وکلا نے عدالت میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔اےٹی سی اسلام آباد نے ایم ایس پولی کلینک کو ریکارڈ سمیت 23 فروری کو طلب کر لیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘ حکومت میڈیا پر قدغن لگانا چاہتی ہے’، پیپلزپارٹی کا پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

Read Next

Reporter Time | Usama Bhatti | Swiss Secrets OCCRP| A1Tv | 21 February 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے