• ستمبر 19, 2021

صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جرنلسٹ کنونشن کا انعقاد کیا گیا

صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جرنلسٹ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، کنونشن میں صحافیوں پر درج جھوٹے مقدمات کی شدید مذمت کی گئی ، اور جھوٹے مقدمات کو خارج کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ، پولیس کے اعلیٰ حکام کو تنبیہ دی گئی کے صحافیوں کی آواز دبانے کی جو کوشش کی جا رہی ہے اس کو روکا جائے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور کی بات ہے: جوبائیڈن

Read Next

رتو ڈیرو میں بدامنی راج قائم ، رکشہ سوار نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے