• جنوری 19, 2021

صبا قمر کا پھول بھیجنے والے ‘گمنام مداح’ کے نام پیغام

لاہور:() اداکارہ صبا قمر نے روزانہ کی بنیاد پر پھول بھیجنے والے گمنام مداح کے نام پیغام دیا ہے جس میں ان سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا قمر نے انسٹاگرام سٹوری پر لال گلاب کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداح کو مخاطب کیا اور کہا کہ ‘میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں، آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ پھولوں میں استعمال کرتے ہیں۔
صبا قمر نے یہ بھی لکھا کہ ‘یہ تحفے قبول کرنا میرے لیے بہت زیادہ ہیں، میں انہیں آپ کو واپس بھیجنا چاہتی ہوں تو چلیں بات کرتے ہیں۔صبا قمر نے آخر میں لکھا کہ وہ اپنے مداح کے جواب کی منتظر ہیں۔ صبا قمر روزانہ نا معلوم مداح کی جانب سے موصول ہونے والے گلدستے اور تحائف پر وہ ان کی مشکور بھی ہیں۔

Read Previous

سعودی ڈاکار ریلی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل، سٹیفنی پیٹرنسل کو برتری مل گئی

Read Next

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، مزید 60 ہزار916 افراد متاثر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے