• ستمبر 20, 2021

شیخو پورہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق گاڑیوں کی سنگل سیریز کی نئی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کااجراء

شیخو پورہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق گاڑیوں کی سنگل سیریز کی نئی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کااجراء، شہریوں کو نمبر پلیٹس کے حصول کیلئے در پیش مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے علیحدہ کائونٹرز بھی قائم کر دیئے گئے ، شہری شیخوپورہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے اپنی گاڑی کی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس با آسانی حاصل کر سکیں گے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوہی میں ڈاکو راج برقرار ، پولیس غافل ،

Read Next

مانانوالہ میں شہریوں کیلئے صاف پانی ایک خواب بن گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے