• دسمبر 6, 2021

شہزاد نواز معاون خصوصی برائے کلچر، آرٹس اور متعلقہ ابلاغ مقرر

اسلام آباد: شہزاد نواز کو معاون خصوصی برائے کلچر، آرٹس اور متعلقہ ابلاغ مقرر کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے شہزاد نواز کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد نواز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کلچر، آرٹس اور متعلقہ ابلاغ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رولزکی روشنی میں شہزاد نواز کو معاون خصوصی مقرر کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قانون سازی میری ذات نہیں، جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے ہے: وزیراعظم عمران خان

Read Next

اعتزاز احسن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کو مشکوک قرار دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے