• جولائی 30, 2021

شہزادی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ، شہزادہ ولیم اور ہیری کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع

لاہور: دلوں کی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی سالگرہ کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع ہے۔

لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 1981 میں شہزادہ چارلس سے شادی ہوئی، وہ 31 اگست 1997 کو ایک کارحادثہ میں جاں بحق ہوگئی تھیں، شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ کے موقعے پر کنسنگٹن پیلس میں ان کے مجسمے کی تقریب رونمائی ہو رہی ہے۔ اس تقریب میں شہزادہ ولیم اور ہیری دونوں شریک ہوں گے۔

دونوں بھائیوں کے رشتے میں اس وقت دراڑیں پڑنا شروع ہوئیں جب ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان پر بے حسی کے الزامات لگائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 40 جانیں چلی گئیں، 1037 نئے مریضوں کا اضافہ

Read Next

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کو چیمپئن بنوانے والے اینڈی فلاور کو قومی کوچ بنائیں: اظہر محمود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے