• اپریل 11, 2021

شہرت سے زیادہ اسے بر قرار رکھنا مشکل: بشریٰ انصاری

کراچی:  پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ شہرت حاصل کرنا جتنا مشکل ہے اس سے زیادہ اسے برقرار رکھنا ہوتا ہے، کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں۔

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اس کے بعد انسان کو اپنے اندر عاجزی لانی چاہیے جس سے اسے اور عزت اور شہرت ملتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میشا شفیع، علی ظفر کیس: دورانِ جرح عفت عمر کی طبیعت بگڑ گئی، سماعت ملتوی

Read Next

بھارت میں کسانوں کے احتجاج پر حکومت دباؤ کا شکار، مذاکرات کیلئے ترلے منتیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے