• دسمبر 1, 2021

شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل: گرفتار ملزم پر نیب کے الزامات سامنے آگئے

لاہور: شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان سے نیب تحقیقات سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مدد اور اعانت کی، ملزم 2002 سے 2018 تک ڈی جی پی آر اور چیف منسٹر ہاؤس میں ملازم رہا اور شہباز شریف کا بے نامی دار ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے ملزم کی بھرتی کے لیے رولز میں نرمی بھی کی، دوران ملازمت ملزم نے 2 بے نامی کمپنیز کی تشکیل میں مدد اور سہولت کاری کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارتی ہٹ دھرمی: مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی میتیں واپس کرنے سے انکار

Read Next

سوڈان میں فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے جاری، فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے