• جون 14, 2021

شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کیلئے حاضر ہی ہے، اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پر بات کرنے کیلئے پی ڈی ایم جیسے چوں چوں کے مربعے کی بجائے پارلیمانی لیڈرز بات کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 73 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 2455 نئے مریض

Read Next

کورونا کا پھیلاؤ: پنجاب اور کے پی میں 2 روزہ لاک ڈاؤن، کاروباری سرگرمیاں بند

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے