• ستمبر 20, 2021

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا، انہیں پتہ ہی نہیں کہ تجاویز کیا ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا ایک ہی کردار ہے، حکومت کے مخالف شیطان سے بھی اتحاد ہو جائے تو کرنا ہے، ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

Read Next

رمیز راجہ کی اپنے روڈ میپ کی تکمیل کیلئے مشاورت شروع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے