• نومبر 29, 2021

شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

شہباز گل کو کینیڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، گولڈن ٹیمپل کے ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کو توشہ خانہ میں جمع کرانے کے لئے کابینہ ڈویژن کو خط ارسال کر دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

200 روز بعد ناسا کے خلابازوں کی زمین پر واپسی

Read Next

بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید دلا دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے