• اکتوبر 31, 2020

شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ریلیف کا جامع پلان مرتب کرنے سمیت فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔

شہباز شریف گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر کراچی گئے تھے، ان کے ہمراہ احسن اقبال اور مریم اورنگزیب بھی کراچی پہنچے تھے۔ شہباز شریف نے کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی اور طوفانی بارشوں کا شکار ہونے والے اہلیان کراچی سے اظہار یکجہتی بھی کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کے دورہ کراچی کے شیڈول میں تبدیلی، ہفتے کو کراچی جائیں گے

Read Next

نوازشریف واپس نہ آئے تو ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے