• ستمبر 19, 2021

شکیرا کے بچوں پر ماں کا میوزک سننے پر پابندی

نیویارک: کولمبین میوزک سٹار شکیرا نے جہاں اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنی موسیقی پر جھومنے پر مجبور کیا وہاں انھوں نے گھر پر بچوں کو یہ موسیقی سننے سے منع کردیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق شکیرا کے بچوں ملان اور ساشا کو گھر پر والدہ کا میوزک سننے کی اجازت نہیں ہے ۔ شکیرا کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو ان کی موسیقی گھر میں بجانے کی اجازت نہیں دیتیں اور خود بھی اسے ان کے سامنے سننے سے بچتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں کوشش کرتی ہوں کہ جتنا ممکن ہوسکے میرے بچے عام حالات میں رہیں۔

شکیرا نے مزید کہا کہ وہ اور ان کے شوہر اسپینش فٹبال جیرارڈ پائک نامور شخصیت ہیں، لیکن پھر بھی وہ چاہتی ہیں کہ بچے سادہ زندگی بسر کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا: کورونا ویکسین کے اعداد و شمار میں فرق، ویکسین کی تعداد کم لیکن اندراج زیادہ

Read Next

امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے