• اکتوبر 26, 2021

شکاگو فال ٹینس کا ویمنز ٹائٹل گاربین موگوروزا کے نام

شکاگو: ویمن ٹینس شکاگو فال کا ٹائٹل سپینش کھلاڑی گاربین موگوروزا نے اپنے نام کرلیا۔

شکاگو فال ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سپین کی ٹینس گاربین موگوروزا اور اونس جیبئرکے مابین کھیلا گیا جس میں سپیشن ٹینس سٹار نے 1-2 سے کامیابی اپنے نام کی۔

فاتح کھلاڑی نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے ٹائٹل کی جیت سے ایونٹ کو یادگار بنایا ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور میں مہنگائی کا راج، سبزی، انڈوں اور برائلر کی قیمتیں پھر بڑھا دی گئیں

Read Next

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، جہاز کو شدید نقصان پہنچا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے