• ستمبر 20, 2021

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹی کا پہلا فوٹو شوٹ

ممبئی: شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔شلپا شیٹی نے انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کی۔

 رپورٹ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے گلابی پھولوں کے پرنٹ والی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ ان مشکل حالات میں بھی کافی پُراعتماد نظر آرہی ہیں۔

شلپا شیٹی نے اپنی پوسٹ کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ  عورت کے عروج سے زیادہ طاقتور کوئی طاقت نہیں ہے  ۔ اداکارہ نے یہ ساڑھی اپنے پروگرام ‘ ڈانس شو’ کیلئے زیب تن کی جہاں وہ جج کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سماعت بحال کرنیوالا کان کا تھری ڈی پردہ ’’فونوگرانٹ ‘‘تیار

Read Next

مطلق العنان حکومت قبول نہیں، طالبان سے لڑنے کے لیے تیار ہیں: احمد مسعود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے