• جولائی 28, 2021

شوہر منیب بٹ مجھے بہن کہہ کر بلاتے تھے: اداکارہ ایمن خان

لاہور: اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار منیب بٹ شادی سے قبل مجھے بہن کہا کرتے تھے۔

انسٹاگرام پر ایمن خان کا انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان ثمینہ پیرزادہ کے سوال پر ایک انکشاف کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری اور منیب کی پہلی ملاقات شوٹ پر ہوئی، ہم نے ایک ٹیلی فلم کی اور اس کے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ایمن نے بتایا کہ اس وقت میں بہت چھوٹی تھی لیکن پھر ہم اچھے دوست بن گئے اور منگنی سے قبل 4 سال گہرے دوست بھی رہے۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ شوہر منیب اس وقت مجھے بہن کہا کرتے تھے، انہوں نے اپنی والدہ سے کہا تھا کہ یہ میری بہن جیسی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اریبہ حبیب کا سیاستدانوں کو سکول میں داخلہ دلوانے کا مشورہ

Read Next

پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اڈے نہیں دے گا: وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے