• دسمبر 8, 2021

شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختو نخوا میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختو نخوا میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، دیر، سوات میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نابینا شخص نے پی ایچ ڈی کرکے سب کو حیران کردیا

Read Next

اسرائیل نے شام پر میزائل حملہ کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے