• اکتوبر 26, 2020

شمالی وزیر ستان میں فوجی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں کیپٹن عمر فاروق، نائب صوبیدار ریاض احمد شامل ہیں۔ شہداء میں نائب صوبیدار شکیل آزاد، حوالدار یونس خان، نائیک محمد ندیم اور لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت کے جنگی جنون سے عالمی امن و سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوا ہے:منیر اکرم

Read Next

وزیر اعظم کی ملک بھر میں پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری خدمات فراہمی کی ہدایت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے