• اکتوبر 26, 2021

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

ممبئی: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی ضمانت پر رہا ہونے والے شوہر راج کندرا سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم ہوگئیں اور جواب دینے کے بجائے آگے سے ہی سوال کر ڈالا۔

 رپورٹ کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون؟

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Chamktay Sitaray | Sobieya Khan | A1TV | 27 September 2021

Read Next

چھوٹے اور درمیانے صنعتکاروں کو کاروبار کیلئے مراعات دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے