• ستمبر 20, 2021

شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا کیخلاف دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کے خلا ف دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

  رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنو کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور پولیس نے دونوں مقدمات میں تحقیقات کے عمل کو تیز کردیاہے ۔

مقدمات میں الزام لگایا گیا ہے کہ اداکارہ اور ان کی والدہ نے اپنے فلاح و بہبود کے مرکز کی برانچ کھولنے کیلئے دو افراد سے لاکھوں روپے لئے تاہم معاہد ہ پورا نہیں کیا اور پیسے بھی واپس نہیں کررہیں ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملائیشین گلوکارہ بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد چل بسیں

Read Next

خیبر : منشیات تیار کرنیوالی فیکٹری سے 24 کلوگرام آئس ،106 کلوگرام کیمیکل برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے