• مئی 23, 2022

شریف برادران اور زرداری نے ماضی میں کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کئے: فرخ حبیب

اسلام آباد:  وزیرمملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شریف برادران اور زرداری نے ماضی میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے، شہبازگل کہتے ہیں عمران خان سے خوفزدہ سیاسی مخالف این آر او چاہتےہیں۔

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ دوہزار آٹھ سے اٹھارہ تک مک مکا کی قومی حکومت تھی، ان دس برسوں میں شریف برادران، زرداری اور فضل الرحمان نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ بنائے، یہ سب لوٹ مار پر این آراو چاہتے ہیں۔

شہبازگل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اصل خواہش گرینڈاین آراو کی ہے، یہ چاہتے ہیں کہ قومی حکومت کی آڑ میں کسی طرح این آر او مل جائے، یہ بغیر الیکشن پانچ سال کی قومی چوروں کی حکومت مانگ رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، درجہ دوم کا گھی 8 روپے فی کلو تک مہنگا

Read Next

Headlines | 17March 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے