• اکتوبر 31, 2020

شبہازشریف کی کارکنان پر پولیس شیلنگ، گرفتاریوں کی مذمت

لاہور ،مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کارکنان پر شیلنگ پتھراؤ اور مریم بیٹی کی گاڑی پر حملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑ ملوث ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی غیر جمہوری غیر قانونی اور سیاسی انتقام کے منفی راستے پر چل رہے ہیں،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی فسطائیت نہ پہلے مرعوب ہوئے نہ آئندہ ہونگے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کارکنان پر پولیس سیلنگ گرفتاریوں اور مریم کی گاڑی پر پتھراؤ اورحملے قابل مذمت،شرمناک اور قابل افسوس ہے شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی سیاسی مخالفین کے خلاف غیرجمہوری، غیرقانونی اور سیاسی انتقام کے منفی راستے پر چل رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مریم نواز اور ان کے ورکرز پر پولیس کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت

Read Next

‘چھانگا مانگا سیاست، این آر او، پروپیگنڈے اور سازشیں ن لیگی سیاست کا محور’شہباز گل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے