• اکتوبر 24, 2020

شاہ محمود کی فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت کر دی۔ انہوں نے کہا اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا رجحان دنیا میں بڑھتا چلا جا رہا ہے، اقوام متحدہ سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کا تدارک ہونا چاہیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوازشریف واپس نہ آئے تو ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی: شیخ رشید

Read Next

چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول،نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے