
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی سندھی گیت گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
پاکستان کپ میں شریک سندھ ٹیم کے ساتھ دوران سفر شاہنواز دھانی سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
ٹیم کے فیصل آباد سے اسلام آباد سفر کے دوران کی وڈیو کوچ باسط علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
ویڈیو میں شاہنواز دھانی کو سندھی گیت گاتے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے۔
Tags: a1 tv a1 tv entertainment A1 TvSports a1tv a1tv pakistan breaking news latest news news update sports news