• اکتوبر 19, 2021

شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمی

دمشق: شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکہ شمالی شہر عفرین کے مرکزی علاقے میں ہوا جس نے ایک مارکیٹ اور ایک فوجی چوکی کو اپنی لپیٹ میں لیا، مرنے والوں میں ایک باغی جنگجو شامل ہے۔

ریسکیو کارکنوں نے دھماکے کی جگہ پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے: سپریم کورٹ

Read Next

فیاض الحسن چوہان ای چالان نادہندہ ، سیف سٹی اتھارٹی نے گاڑی پکڑ لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے